.
اسلام آباد : احتجا جی ریلی بعد از جمعہ لال مسجد سےروانہ ہوگی جوپارلمنٹ ہاؤس تک جائیگی : ترجمان پنجاب ( نشریات ) کراچی : آج جمعہ مرکز اھلسنت ناگن چورنگی میں علامہ محمد احمد لدھیانوی صاحب حفظہ اللہ پڑھائینگے : ترجمان کراچی ( نشریات ) کراچی : قومی سلامتی کے اداروں نے تسلیم کیا کسی قسم کی دہشت گردی اور فرقہ واریت سے اہل سنت والجماعت کا کوئی تعلق نہیں : علامہ غازی اورنگزیب فاروقی ( نشریات ) کراچی : الطاف حسین بھائی اپنی صفوں سے فرقہ واریت پھیلا نے والے لیڈران کو الگ کریں یا ہمیں واضح کردیں کہ ہم آپ کوبھی اپنا مخالف ہی سمجھیں ( نشریات ) کراچی : اھلسنت والجماعت نے فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کا ذمہ دار متحدہ کو قرار د ید یا : تفصیل تازہ ترین میں ( نشریات ) کراچی : مدارس کاریکارڈ چیک کرنےوالوں امام باڑوں کی فنڈ نگ کاریکارڈ بھی چیک کرو : علامہ معاویہ اعظم ( نشریات ) کراچی : ملک میں جاری اھل سنت کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشت گردوں کوایران سپورٹ کررھاھے : علامہ معاویہ اعظم ( نشریات ) پنجاب : قائد پنجاب مولانامحمد اشرف طاھرصاحب جن کوکچھ دن پھلےبلاجواز گرفتار کیا گیا تھا آج وہ رھا ھوگئے : ترجمان ( نشریات ) کراچی : صدر اہل سنت والجماعت علامہ غازی اورنگزیب فاروقی نے کراچی بم دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت واقعہ کی فوری تحقیقات کرے : ترجمان
( نشریات ) اس ویب سائیٹ پر موجود تمام ، تصاویر اور ویڈیوز ہماری جاگیر نہیں یہ تمام مواد کہیں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے بشرط یہ کہ غلط استعمال نہ کیا جائے ( نشریات ) قَائدینِ اھلِ حق عُلماء اِھلسنّت کی محنت تَقوٰی اور عِلمی خِد مَات کو اُ جاگَر کرنے میں مَصرُوفِ عَمل اِیک نایاب اُردو اِسلامی وِیب سَائِٹ ( نشریات )
Latest Post

‫میرپورآزادکشمیر‬ 21/03/2015 ضمنی انتخابات

Written By Unknown on Saturday, 21 March 2015 | 11:46


میرپورآزادکشمیر‬ 21/03/2015

ضمنی انتخابات میں اہلسنت والجماعت میرپور حلقہ ایل اے3 میں 


بیرسٹرسلطان محمود چوہدری کی حمایت کا اعلان کرے گی آج مقامی 

ہوٹل میں ہونے والی مختصر سی میٹنگ میں اہلسنت والجماعت آزادکشمیر کے

 رہنما مولانا محمدرضوان مکی نے کہاکہ ہماری منزل نظام خلافت راشدہ کا 

نظام ہے یہ سیاسی حمایت ہے نظریاتی نہیں اس موقع پر چوہدری عبدالرزاق

چوہدری دلپزیر.چوہدری صدیق.چوہدری منشاء چوہدری شعبان اور اہلسنت والجماعت

کے کارکنان کی کثیر تعداد موجود تھی









مبارک باد

Written By Unknown on Saturday, 14 March 2015 | 09:15

شیخوپورہ


"قائدپنجاب" مولانامحمداشرف طاھرصاحب جن کوکچھ دن پھلےبلاجوازگرفتارکیاگیا


 تھاآج وہ رھا ھوگئے ھیں پوری سنی قوم کو "مبارک باد"


کارکنوں کاجیل کےباھر "قائدپنجاب" کا والہانہ استقبال


اعلٰی حکام کو اعتماد میں لے کر نائن زیرو پر چھاپہ مارا گیا

Written By Unknown on Wednesday, 11 March 2015 | 21:20


نائن زیرو پر 31 خطرناک دھشت گرد موجود تھے


سلام لدھیانوی

Written By Unknown on Monday, 9 March 2015 | 21:34



سلام لدھیانوی
خانیوال

مرکزی رہنماءاھلسنت والجماعت علامہ عبدالخالق رحمانی صاحب 2ماہ کی 

بلاجوازاسیری کےبعدساہیوال جیل سےرہا۔۔۔!

باعزت رہائی پرمبارکبادپیش کرتےہیں

یااللہ ہمیں بھی بروزمحشراسی صف میں شامل فرما

Written By Unknown on Sunday, 8 March 2015 | 16:50



بڑا اعزازپایہ ہےصحابہ(رضہ)کی محبت میں


کہ جس نےسرکٹایاہےصحابہ(رضہ)کی محبت میں۔



کراچی میں سالانہ 2014کی تقریب تقسیم انعامات کےدوران لی گئ ڈاکٹرفیاض خان شھیدرح کی ایک 


یادگارتصویرجس میں ڈاکٹرصاحب کراچی ڈویژن میں بہترین جماعتی کارکردگی پیش کرنےوالےزمیدران وکارکنان 

کےناموں کااعلان کرکہ انکوانعامات دینے کیلۓطلب کررہےہیں

آج ڈاکٹرصاحب اس دنیامیں موجودنہیں مگربروزمحشرکیاہی وہ منظرہوگاجب ان شھداۓناموس صحابہ رضہ کی 

صف میں ڈاکٹرصاحب بھی شامل ہونگےجن کو حضرات صحابہ رضہ جسی مقدس شخصیات کی موجودگی میں 

اس پرکھٹن اورنفسانفسی کےدورمیں دفاع صحابہ رضہ جیسی عظیم نوکری کرنے اوران کی عزت کےبدلےاپنی 

جان کانذرانہ پیش کرنے کےبدلےانعامات دیےجائینگے۔

یااللہ ہمیں بھی دفاع صحابہ کرنےکی نوکری میں قبول فرمالے


یااللہ ہمیں بھی بروزمحشراسی صف میں شامل فرمالے ۔آمین

مولانا معاویہ اعظم

Written By Unknown on Saturday, 7 March 2015 | 20:53



حکومت دینی مدارس سے فنڈ نگ کاحساب مانگتی ھے ویسے سب جانتے ھیں مگر 

حکومت اور میڈیا کی تسلی کے لئے بتا رھے ھیں کہ اھلسنت اکثریت میں ھیں 

عوام زکوٰۃ ۔ فطرانے وغیرہ سے تعاون کرتے ھیں 

لیکن حکومت تحقیقات کرے میڈیا پوچھے کہ اقلیتی گروہ کے پاس عالیشان 

امام بارگاہوں  اور بڑے بڑے شیعہ رفاعی ادارے بنانے کے لئے فنڈ نگ کھاں

 سے آ ہی ھے

مولانا معاویہ اعظم کا کراچی کے تاریخ ساز احتجاجی مظاھرہ سے خطاب

دفاع صحابہؓ پاکستان نشریات