میرپورآزادکشمیر 21/03/2015
ضمنی انتخابات میں اہلسنت والجماعت میرپور حلقہ ایل اے3 میں
بیرسٹرسلطان محمود چوہدری کی حمایت کا اعلان کرے گی آج مقامی
ہوٹل میں ہونے والی مختصر سی میٹنگ میں اہلسنت والجماعت آزادکشمیر کے
رہنما مولانا محمدرضوان مکی نے کہاکہ ہماری منزل نظام خلافت راشدہ کا
نظام ہے یہ سیاسی حمایت ہے نظریاتی نہیں اس موقع پر چوہدری عبدالرزاق
چوہدری دلپزیر.چوہدری صدیق.چوہدری منشاء چوہدری شعبان اور اہلسنت والجماعت
کے کارکنان کی کثیر تعداد موجود تھی
Post a Comment