بڑا اعزازپایہ ہےصحابہ(رضہ)کی محبت میں
کہ جس نےسرکٹایاہےصحابہ(رضہ)کی محبت میں۔
کراچی میں سالانہ 2014کی تقریب تقسیم انعامات کےدوران لی گئ ڈاکٹرفیاض خان شھیدرح کی ایک
یادگارتصویرجس میں ڈاکٹرصاحب کراچی ڈویژن میں بہترین جماعتی کارکردگی پیش کرنےوالےزمیدران وکارکنان
کےناموں کااعلان کرکہ انکوانعامات دینے کیلۓطلب کررہےہیں
آج ڈاکٹرصاحب اس دنیامیں موجودنہیں مگربروزمحشرکیاہی وہ منظرہوگاجب ان شھداۓناموس صحابہ رضہ کی
صف میں ڈاکٹرصاحب بھی شامل ہونگےجن کو حضرات صحابہ رضہ جسی مقدس شخصیات کی موجودگی میں
اس پرکھٹن اورنفسانفسی کےدورمیں دفاع صحابہ رضہ جیسی عظیم نوکری کرنے اوران کی عزت کےبدلےاپنی
جان کانذرانہ پیش کرنے کےبدلےانعامات دیےجائینگے۔
یااللہ ہمیں بھی دفاع صحابہ کرنےکی نوکری میں قبول فرمالے
یااللہ ہمیں بھی بروزمحشراسی صف میں شامل فرمالے ۔آمین
Post a Comment