اسلام آباد
اہل سنت والجماعت کے تحت لال مسجد سے پارلیمنٹ تک نکالے
جانے والے احتجاجی مارچ کو میلوڈی پر روک کر اعلی
پولیس افسران اور انتظامیہ نے مذاکرات کا آغاز کردیا، آئی جی
اسلام آباد نے جے آئی ٹی تشکیل دے کر ذمہ داران کو
سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کرادی جس کے بعد
کارکنان پر امن طور پر منتشر ہوگئے
ترجمان اہل سنت والجماعت اسلام آباد
Post a Comment