آج 6 مارچ یوم احتجاج
ہم ملک بھرمیں جاری اھلسنت کی ٹارگٹ کلنگ اور زمہ دران کی بلاجوازگرفتاریوں
پرہرگزخاموش نہیں بیٹھینگے۔ تمام اضلاع آج بھرپوراحتجاج ریکارڈکروائیں
اسلام آباد : راولپنڈی اوراسکےگردنواح کےغیورسنی نمازجمعہ لال مسجداسلام آبادمیں اداکریں
احتجاجی ریلی بعدازجمعہ لال مسجدسےروانہ ہوگی جوپارلمنٹ ہاؤس تک جائیگی اورپارلمنٹ ہاؤس
کےسامنے پہنچ کراحتجاجی دھرنہ دیگی احتجاجی دھرنہ انشاءاللہ اپنےمطالبات کے
منظورہونےتک جاری رہیگا
ترجمان اھلسنت پنجاب : غلام مصطفی بلوچ
Post a Comment