آزادکشمیر: حکومت سندھ ہماری خاموشی اور پرامن پالیسی کو بزدلی سمجھ رہی ہے
ڈاکٹر فیاض خان شہید رح امن کے داعی اور اداروں سےہر جگہ تعاون کرنے والے تھے
کراچی میں ڈاکٹر فیاض خان کا نہیں بلکہ امن کا قتل ہوا ہے
اہلسنت والجماعت کے زمہ داران و کارکنان کا قتل خفیہ اداروں اور وفاقی و صوبائی حکومتوں کی نا اہلی اور
اہلسنت دشمنی کا منہ بولتا ثبوت ہے. مولانا محمد رضوان مکی
ترجمان اہلسنت والجماعت آزادکشمیر
Post a Comment