اجاڑ رستے عجیب منظر ویران گلیاں بازار بند هیں
کہاں کی خوشیاں کیسے ہنسے؟؟ شہر تو میرا لہو لہو ہے
غم زداں بیٹے وہ روتی بہنیں لپٹ کے لاشوں سے کہہ رہی هیں
اے پیارے بابا گئے تہے باہر سفید کرتا سرخ کیوں هے....؟؟؟؟
اس ویب سائٹ کی ہر نئی پوسٹ بذریعہ ای - میل حاصل کریں
Post a Comment