ڈاکٹر محمد فیاض شہیدؒ کے جنازے کی تصویری جھلکیاں
ڈاکٹر فیاض خان شہید کے جنازےسے قایدین کاخطاب
کراچی : شاہین اہلسنت ڈاکٹر فیاض خان شہید کی نماز جنازہ
علامہ محمد احمد لدھیانوی صاحب کی امامت میں اداکردیگئ۔ نماز جنازہ میں سپاہ صحابہؓ کے مرکزی
رہنماؤں علامہ اونگزیب فاروقی صاحب، علامہ رب نوازحنفی صاحب، علامہ تاج حنفی
علامہ اللہ وسایاصدیقی، علامہ معاویہ اعظم،علامہ ثنااللہ حیدری،علامہ عبدالجبار
حیدری، علامہ عبدالصمد حیدری، سکندرشاہ صاحب،علامہ فراز حیدری
علامہ عطاءدیشانی،جمیعت علماءاسلام[ف] کے مولانا عمرصادق،جمیعت علماءاسلام [س] کے
مفتی حماداللہ مدنی،حافظ احمد علی، تحریک غلبہ اسلام کے علامہ عبداللہ شاھ مظہر
دیگر قائدین کارکنان وعوام اہلسنت کی بھرپورشرکت
Post a Comment