کراچی
ڈاکٹر فیاض کا قتل شہر میں امن کا قتل ہے
ہمارے علمائے کرام اور رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس لے کر ہمیں ایک ایک کرکے قتل کیا جارہا ہے
آ ئندہ کا لائحہ عمل جلد طے کریں گے کہ ہمیں ایک ایک کرکے مرنا ہے یا مشترکہ
کراچی میں جاری آپریشن کے نتائج یہ ہیں کہ شہر میں ایک ماہ کے دوران ہمارے چھ افراد کو قتل کردیا
ڈاکٹر فیاض قانون نافذ کرنے والے اداروں سے بھرپور تعاون کرتے تھے لیکن اس کے باوجود ان کو نشانہ بنایا گیا
مولاناتاج محمدحنفی اھلسنت والجماعت کراچی ڈویژن
Post a Comment