.
اسلام آباد : احتجا جی ریلی بعد از جمعہ لال مسجد سےروانہ ہوگی جوپارلمنٹ ہاؤس تک جائیگی : ترجمان پنجاب ( نشریات ) کراچی : آج جمعہ مرکز اھلسنت ناگن چورنگی میں علامہ محمد احمد لدھیانوی صاحب حفظہ اللہ پڑھائینگے : ترجمان کراچی ( نشریات ) کراچی : قومی سلامتی کے اداروں نے تسلیم کیا کسی قسم کی دہشت گردی اور فرقہ واریت سے اہل سنت والجماعت کا کوئی تعلق نہیں : علامہ غازی اورنگزیب فاروقی ( نشریات ) کراچی : الطاف حسین بھائی اپنی صفوں سے فرقہ واریت پھیلا نے والے لیڈران کو الگ کریں یا ہمیں واضح کردیں کہ ہم آپ کوبھی اپنا مخالف ہی سمجھیں ( نشریات ) کراچی : اھلسنت والجماعت نے فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کا ذمہ دار متحدہ کو قرار د ید یا : تفصیل تازہ ترین میں ( نشریات ) کراچی : مدارس کاریکارڈ چیک کرنےوالوں امام باڑوں کی فنڈ نگ کاریکارڈ بھی چیک کرو : علامہ معاویہ اعظم ( نشریات ) کراچی : ملک میں جاری اھل سنت کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشت گردوں کوایران سپورٹ کررھاھے : علامہ معاویہ اعظم ( نشریات ) پنجاب : قائد پنجاب مولانامحمد اشرف طاھرصاحب جن کوکچھ دن پھلےبلاجواز گرفتار کیا گیا تھا آج وہ رھا ھوگئے : ترجمان ( نشریات ) کراچی : صدر اہل سنت والجماعت علامہ غازی اورنگزیب فاروقی نے کراچی بم دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت واقعہ کی فوری تحقیقات کرے : ترجمان
Home » » قرآن جب سمجھ نہیں آتا تو پڑھنے کا کیا فائدہ؟

قرآن جب سمجھ نہیں آتا تو پڑھنے کا کیا فائدہ؟

Written By Unknown on Friday, 27 February 2015 | 09:44


قرآن جب سمجھ نہیں آتا تو پڑھنے کا کیا فائدہ؟

بزرگ کا مطالبہ سن کر وہ حیران رہ گیا۔۔وہاں یہاں اپنا ایک سوال لے کر آیا

 تھا کہ میں قرآن پڑھتا ہوں مجھے سمجھ 

نہیں آتا۔۔جب سمجھ نہیں آتا تو پڑھنے کا کیا فائدہ؟ جواب میں بزرگ نے 

اسے سامنے موجود ایک بالٹی قریبی دریا 

سے بھر کر لانے کا کہا وہ شخص حیرانگی سے اٹھا اور بالٹی اٹھائی اس 

میں تو کچھ کوئلے ہیں۔۔وہ پھینک دوں؟۔۔

شخص نے استفسار کیا نہیں۔۔ان کوئلوں کو بھی بیچ میں رہنے دو اور اسی 

طرح ساتھ والے دریا سے پانی لے آو۔ 

وہ شخص جب بالٹی میں پانی لا رہا تھا اسے احساس ہوا کہ پالٹی کے 

پیندے میں سوراخ ہیں پانی بہتا جا رہا ہے۔


جب وہ بزرگ کی جھونپڑی تک پہنچا پانی سوراخوں سے بہہ چکا تھا اور بالٹی 


میں موجود کوئلے بھی اب نرم پڑ 

چکے تھے۔ اس بالٹی میں سوراخ ہے پانی نہیں یہاں تک آئے گا۔۔۔اس شخص نے بزرگ 

سے کہا ایک بار پھر بالٹی 

بھر کر لاو۔۔بزرگ نے اس کا سوال نظر انداز کیا اور حکم دیا وہ شخص دوبارہ دریار پر گیا

 نرم کوئلوں والی بالٹی میں 

پانی ڈالا لیکن وہی دھات کے تین پات۔۔جھونپڑی تک پہنچے پہنچے پانی گیا اور بالٹی 

میں موجود کوئلے بھی اب 

پانی کی وجہ سے نہایت نرم پڑ گئے۔۔ بابا جی نے ایک بار پھر وہی حکم دیا قریبا پانچ 

بار بالٹی میں پانی جھونپڑی 

تک لانے کی ناکام کوشش کی گئی۔ "آپ سمجھتے کیوں نہیں ہیں اس بالٹی میں 

سوراخ ہیں پانی یہاں تک نہیں 

پہنچ سکتا۔آپ بار بار پانی لانے کا حکم دے رہے ہیں پانی یہاں لا سکنا تو درکنار کوئلے 

بھی بہہ گئے ہیں۔۔" وہ 

شخص اب غصے میں آ گیا۔ دیکھو نوجوان! پانی بھی یہاں تک پہنچا اور بالٹی میں 

موجود کوئلے اور ان کی کالک 

بھی صاف ہو گئی ۔۔۔"بزرگ نہایت نرمی سے گویا ہوئے اول چیز قرآن سمجھ کر پڑھنا ہے 

لیکن جب سمجھ نہ بھی 

آئے تب بھی تلاوت جاری رکھو۔۔۔۔دل میں بے شک کلام نہ ٹھہرے جیسے پانی بالٹی میں 

نہیں ٹھہرا لیکن تمہارے 

دل کی کالک ضرور مٹا دے گا۔
Share this article :

Post a Comment