زرائع کے مطابق :21 ویں آئینی ترمیم میں مدارس اور مذھبی جماعتوں کے حوالے سے
جو پالیسی اپنائی گئی اس پر تحفظات تھے لیکن کسی نے ہمارے تحفظات دور کرنے
کی کوشش نہیں کئے ، ایسے حالات میں 22 ویں آئینی ترمیم کی حمایت کرنا ممکن نہیں
جب تک 21ویں آئینی ترمیم پرہمارے تحفظات دور نہیں کئے جاتے
ہم 22 ویں ترمیم کی کسی صورت حمایت نہیں کریں گے
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان
Post a Comment